Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

صوابی، والد کے ہاتھوں بیٹی اور داماد قتل

صوابی میں پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کے والد نے بیٹے کے ساتھ مل کر بیٹی اور اس کے شوہر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ دہرے قتل کی واردات کو مکمل کرنے کے بعد دونوں ملزمان فرار ہو گئے۔ صوابی کے علاقے پابینی میں باپ نے بیٹے کے ساتھ مل کر بیٹی اور اس کے شوہر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔م قتول جوڑے کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مقتولہ نے پسندکی شادی کی تھی، جس پر مقتولہ کے والد اور بھائی ناخوش تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.