Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

عدالتوں میں انصاف کےتقاضےپورے نہیں ہو رہے.شاہد خاقان عباسی

کمشنر نے بتایا ہمیں نہیں معلوم عدالت کا دروازہ کس نے بند کیا؟ سابق وزیراعظم کی میڈیا سے بات چیت

اسلام آباد۔سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ(ن)کےرہنما شاہد خاقان عباسی نےکہاہےکہ عدالتوں میں انصاف کےتقاضےپورےنہیں ہو رہے،کمشنر نے بتایا ہمیں نہیں معلوم عدالت کا دروازہ کس نے بند کیا؟۔

پیرکو احتساب عدالت کےباہر میڈیا سےگفتگوکرتےہوئےکہا کہ عدالتوں میں انصاف کےتقاضےپورےنہیں ہو رہے۔سابق وزیراعظم نےکہا کہ وکلا کی بڑی تعداد عدالت کے باہر کھڑی ہے،عوام اورمیڈیا کاحق ہے کہ وہ عدالت کےاندر جائیں۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا ایس پی اور کمشنر نے ان کو بتایا کہ ہمیں نہیں معلوم عدالت کا دروازہ کس نے بند کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.