Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

عمران خان کادورہ امریکا دونوں ممالک کےدرمیان تعلقات بہتر بنانےکا موقع ہے،ٹرمپ انتظامیہ

امریکا پاکستان کو یہ پیغام پہنچانا چاہتا ہے کہ تعلقات کی بہتری کے لیے دروازے کھلے ہیں،بیان

واشنگٹن۔صدرڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نےکہاہےکہ وزیراعظم عمران خان کادورہ امریکادونوں ممالک کےدرمیان تعلقات بہتربنانےکاموقع ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کاکہنا ہےکہ عمران خان کادورہ تعاون اورپائیدارشراکت داری کومستحکم بنانےکاایک موقع ہے،امریکا پاکستان کویہ پیغام پہنچانا چاہتاہےکہ تعلقات کی بہتری کےلیےدروازےکھلےہیں.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.