Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

فرنیچر کی برآمدات میں گزشتہ ماہ28.21 فیصداضافہ دیکھاگیا

اسلام آباد۔اکتوبر2018ءکےدوران فرنیچرکی قومی برآمدات میں28.21فیصد کااضافہ دیکھاگیا۔ادارہ براےشماریات پاکستان( پی بی ایس) کےاعداد وشمارکےمطابق اکتوبر2018ءکےدوران فرنیچرکی قومی برآمدات کاحجم 5لاکھ ڈالرتک بڑھ گیااکتوبر2017ء کےدوران3لاکھ 90 ہزارڈالرمالیت کافرنیچر برآمد کیاگیا تھا۔

اسطرح اکتوبر2017ء کےمقابلہ میں اکتوبر2018ءکےدوران فرنیچرکی قومی برآمدات میں ایک لاکھ 10ہزارڈالریعنی28فیصد سےزیادہ کااضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.