Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

قلعہ بالا حصا رکو 5جنوری سے عوام کیلئے کھولنے کا فیصلہ

پشاور۔قلعہ بالا حصارکو 5جنوری سے عوام کیلئے کھولنےکا فیصلہ کیاگیا،محکمہ آثار قد یمہ کے مطابق ہفتے میں 2دن آزمائشی بنیادوں پر قلعہ بالا حصار کو کھولا جائیگا پبلک ڈے کےموقع پر40سے50لوگوں کو قلعہ دیکھنےکی اجازت دی جائیگی قلعہ کی سیر کرنےکے خواہشمند افراد پہلے رجسٹریشن کرائینگے کلیئر نس کا عمل مکمل ہونے کے بعد درخواست گذاروں کو قلعہ کے اندرلے جایا جائیگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.