Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

محکمہ داخلہ حکومت خیبرپختونخوا نےپانچ سینئر خواتین پروبیشن آفیسر گریڈ17 کے تبادلوں اورتعیناتی کےاحکامات جاری کردیئے

پشاور۔محکمہ داخلہ حکومت خیبر پختونخوا نےپانچ سینئر خواتین پروبیشن آفیسرگریڈ سترہ کےتبادلوں اورتعیناتی کے احکامات جاری کردیئے۔ نوٹیفیکیشن کےمطابق سینئرپروبیشن آفیسر مس روزینہ وہاب کو سوات سےمردان،مسز صائمہ اعظم کو ڈی آئی خان سےسوات،مسز نجمہ اجمل کو پشاورسے کوہاٹ،مسزرفعت حناکو کوہاٹ سےپشاور تبدیل کرکےبطور سینئرپروبیشن آفیسر تعینات کردیا گیا۔

جبکہ سینئر پروبیشن آفیسرسیدہ ثمینہ کاظم کو مردان سےتبدیل کرکےڈپٹی ڈائریکٹر کی خالی آسامی پراپنےپےسکیل(BPS-17)میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.