Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

مردان میں ٹریفک حادثہ چار خواتین زخمی

مردان۔ ضلع مردان کےعلاقےمحب بانڈہ میں ٹریفک حادثےکےنتیجے میں چارخواتین زخمی ہو گئیں،تفصیلات کےمطابق مذ مورہ علاقے میں چنگ چی رکشے کا ٹائر نکلنے کی وجہ سے رکشہ سڑک کنارے گڑھےمیں جاگرا جس کےباعث رکشےمیں سوار چارخواتین زخمی ہو گئیں ، زخمی خواتین کو فوری طور پر مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کیاگیا جہاں انھیں طبی امداد فراہم کی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.