Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

ملک اورعوام ایک شخص کے ذاتی مفادات کی قیمت چکا رہےہیں.مریم نواز

لاہور۔مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نوازنےڈالرکی قیمت میں اضافےپر ردعمل میں کہاہےکہ ملک اورعوام ایک شخص کےذاتی مفادات کی قیمت چکارہےہیں،پاکستان میں اس سےپہلےایسا کبھی نہیں ہوا۔

سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنےبیان میں مریم نواز نےڈالرکی قیمت میں اضافےپرکہاکہ ملک اورعوام ایک شخص کےذاتی مفادات کی قیمت چکارہے ہیں،پاکستان میں اس سےپہلےایسا کبھی نہیں ہوا ہے۔

واضح رہےکہ انٹربینک میں ڈالرچھیاسٹھ پیسےمہنگاہوکرایک سوچھپن روپےپچاس پیسےکاہوگیاہے،دوسری جانب کاروباری ہفتےکےپہلے روزپرپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھائوکاسلسلہ جاری ہے،جہاں100انڈیکس97پوائنٹس کی کمی سے35ہزار475کی سطح پرٹریڈ کررہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.