Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

وزیراعظم عمران خان نے امن وامان کی صورتحال پر کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے امن وامان کی صورتحال پر کمیٹی تشکیل دیدی جس کی سربراہی وہ خود کریں گے۔
عدالت عظمیٰ کی جانب سے آسیہ بی بی کی رہائی کے بعد ملک کے بیشتر حصوں میں احتجاج کیا جارہا ہے جبکہ گزشتہ روز وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں بھی شہریوں سے پرامن رہنے کی بھی اپیل کی تھی۔

ذرائع کےمطابق وزیراعظم عمران خان نےامن وامان کی صورتحال پرکمیٹی تشکیل دیدی جس کی سربراہی وہ خود کریںگے،کمیٹی حکومتی رٹ کوبرقرارکرنےکےلیےلائحہ عمل بنائےگی جبکہ کمیٹی میں وزیرمملکت داخلہ شہریارآفریدی،وزیراطلاعات فواد چوہدری اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.