Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

پاکستان کی خوشحالی کادارومداربلوچستان کی ترقی پرہے،ائیرچیف مارشل 

اسلام آباد۔ائیرچیف مارشل مجاہد انورخان نےکہاہےکہ پاکستان کی خوشحالی کادارومداربلوچستان کی ترقی پرہے۔منگل کونیشنل سیکورٹی ورکشاپ بلوچستان کےشرکاءنےائیرہیڈ کوارٹرزکادورہ کیا،وفد میں صوبہ بلوچستان سےمختلف شعبہ ہائےزندگی سےوابستہ نمایاں شخصیات شامل تھیں۔ترجمان کےمطابق ائیرچیف مارشل مجاہد انورخان نےکہاکہ پاکستان کی خوشحالی کادارومداربلوچستان کی ترقی پرہے۔

انہوں نےکہاکہ پاک فضائیہ دوسرےملکی اداروں کےساتھ مل کربلوچ نوجوانوں کوقومی ترقی کےدھارےمیں لانےکےلئےہرممکن اقدام کر رہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.