Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

پشاور: انڈر 21 گیمز آج سے شروع ہوں گی

پشاور: انڈر 21 گیمز آج سے شروع ہوں رہی ہیں جن میں خواتین سمیت 26 ہزار کھلاڑی حصہ لیں گے۔ گیمز کی فتتاحی تقریب قیوم سٹیڈیم  پشاور میں منعقد ہوگی جس میں 7 ہزار کھلاڑی حصہ لیں گے۔افتتاحی تقریب میں وزیراعظم عمران خان کی آمد متوقع ہے۔ ایونٹ میں 14 گیمز شامل ہیں۔ پشاور: قبائلی اضلاع کے کھلاڑی بھی گیمز میں حصہ لے رہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.