Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

اطلاعات کے مطابق پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔  موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صوابی بٹگرام اور مانسہرہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی گہرائی 113 کلو میٹر تھی اور مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.