Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

پشاور میں کم وزن روٹیاں بیچنے پر 69 نانبائی گرفتار،پندرہ جیل منتقل

 

پشاور۔پشاورمیں ضلعی انتظامیہ نےکم وزن روٹیاں فروخت کرنےپر69 نانبائیوں کوگرفتارکیاہےجن میں15کو جیل منتقل کردیاگیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کےمطابق کارروائیاں پشاورکےگھنٹہ گھر،چوک یادگار،پشتخرہ،پجگی روڈ اورورسک روڈ میں کی گئیں،جہاں69نانبائیوں کوکم وزن روٹیاں فروخت کرنےپرگرفتارکیاگیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کےمطابق پشاورمیں روٹی کاوزن190گرام مقررکیاگیاہے،جوبھی نان بائی مقررہ وزن سےکم پر روٹی فروخت کرےگا۔اسکےخلاف کارروائی کی جائے گی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.