Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

چارسدہ دہشتگردی کا سب سے بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام

چارسدہ.برآمدگی میں بھاری مقدارمیں بارودی مواد،راکٹ لانچر ہینڈ گرنیڈ اورایچ ایم جی وغیرہ شامل ہیں۔تفصیلات کےمطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ جناب عرفان اللہ کو بذریعہ انٹیلی جنس سورس اطلاع ملی تھی کہ شبقدر میاں عسی قبرستان میں تحریک طالبان پاکستان نے بھاری مقدار میں اسلحہ بارودی مواد چھپیاں ہے۔

اس پر ڈی پی او چارسدہ عرفان اللہ خان ڈی ایس پی شبقدر ریاض خان کی نگرانی میں ایک ٹیم تشکیل دی کرشبقدر میاں عسی قبرستان میں کامیاب کاروائی کرتےہوئےسے بھاری مقدار میں بارودی مواد ،32عددگولےراکٹ لانچر،7عدد راکٹ لانچر،2عدد ہینڈ گرنیڈ ،12گزسیفٹی فیوز،8عدد فائر بم، 4عدد اینٹی پرسن مائن، 12عدد اینٹی ائرکرافٹ ایمونیشن 3باکس, 2عدد ایچ ایم جی اور1عددپیکابرآمد کرلیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.