Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

چارسدہ میں65اساتذہ کی سی ٹی پوسٹ پرتقرری

پشاور۔ڈسٹرکٹ سلیکشن کمیٹی کی ہدایات پر65 اساتذہ کو سی ٹی پوسٹ بی پی ایس 15میں تقرریوں کے احکامات جاری کردیئےگئے۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرمردانہ چارسدہ سراج محمد کی طرف سےجاری کردہ پریس ریلیزکےمطابق ڈسٹرکٹ سلیکشن کمیٹی کی ہدایت پرشفاف طریقہ کارکیمطابق میرٹ پر65 اساتذہ کو سی ٹی پوسٹ بی پی ایس15میں تقرریوں کےاحکامات جاری کردیئے گئے،

ڈی او سراج محمد نےتمام امیدواروں کو ہدایت کی کہ وہ فوری طورپرچارج سنبھال کرکےبچوں کی پڑھائی شروع کریں،

علی گل کو گورنمنٹ شہید ملک تیمورہائی سکول ابازئی،سید یاسر احمد جی ایچ ایس میرزئی،عمران اللہ جی ایچ ایس ایس بٹگرام،خالد جان جی ایم ایس فقیرآباد ماجوکی،محمد حلیم جی ایم ایس شوکت آباد تنگی،جمیل خان جی ایچ ایس شکر ڈھنڈ، فواد احمد جی ایچ ایس کتوزئی،اسد جان جی ایچ ایس ایس مٹہ مغل خیل، محمد انعام جی ایچ ایس ایس شیرپا، مقصود علی جی ایم ایس چنچنو خٹ، اسفندیار جی ایچ ایس شکرڈھنڈ، محمد اسحاق جی ایم ایس سعادت آباد، محمد امین جی ایچ ایس گونڈا، ساجد خان جی ایچ ایس شوڈاگ، مشتاق احمد جی ایچ ایس دلہ ذاک،محمد راشد خان جی ایم ایس قاضی سیرئی تنگی،عبدالحسیب گورنمنٹ شہید سیف اللہ درانی ہائی سکول شبقدر،فضل ہادی جی ایم ایس جمروزخان کلے،تحریراللہ جی ایچ ایس شیرپا،شمس الرحمن جی ایچ ایس شکرڈھنڈ،عرفان اللہ جی ایچ ایس بہلولہ،اکرام الحق جی ایچ ایس لنڈی شاہ،توصیف اللہ جان جی ایچ ایس صدر گڑھی، مستقیم خان جی ایچ ایس سروکمر، مہران ملک جی ایچ ایس میاں عیسی، محمد مسلم جی ایم ایس اجون کلے، ابرار علی جی ایچ ایس گنڈھیری، عدنان سلیم جی ایچ ایس گل آباد تنگی،مسعود عالم جی ایم ایس حاجی آباد صریخ،عدنان خان جی ایم ایس شیخ آباد رجڑ، کاشف خان جی ایچ ایس دلہ ذاک،شکیل احمد جی ایچ ایس ایس شکور، نعمان احمد جی ایچ ایس تنگی نمبر3،محمد ثاقب جی ایچ ایس ڈھیری زرداد، عثمان خان جی ایچ ایس مفتی آباد، سید حارث احمد جی ایچ ایس حاجی زئی،حافظ عرفان اللہ جان جی ایچ ایس اٹکی،افتخار احمد جی ایچ ایس مٹہ مغل خیل، احمد زیب جی ایچ ایس بابڑہ،محمد شاہ زیب جان جی ایچ ایس بابڑہ، وحید ساجد جی ایچ ایس ڈھیری سکندرخان، شہزاد ناصر جی ایم ایس دولت پورہ، شاہ فیصل جی ایچ ایس مفتی آباد،منظور احمد جی ایچ ایس ساروانی،کاشف حیات جی ایچ ایس منشیانو کلے، وصال احمد جی ایچ ایس زرباب گڑھی،کاشف احمد جی ایچ ایس دادو کلے،طاہر حسن جی ایچ ایس مفتی آباد،داد شاہ جی ایم ایس اجارہ کلے، سبحان اللہ جان جی ایچ ایس ایس حسن زئی، شہاب نور جی ایچ ایس خرکئی،ندیم خان جی ایچ ایس زرباب گڑھی،عیسی خان جی ایچ ایس مرزا ڈھیر،امتیاز احمد جی ایچ ایس بہلولہ، وسیم اللہ جی ایچ ایس مرزا ڈھیر،نورالامین جی ایچ ایس کتوزئی،سریراحمد جی ایچ ایس شوڈاگ، ثنا اللہ جی ایچ ایس حاجی زئی،جاوید اقبال جی ایچ ایس گنڈھیری،جنید خان جی ایم ایس گونڈئی،صادق شاہ جی ایچ ایس زیارت کلے،جنید اسد جی ایچ ایس ساروانی، جنید مراد جی ایچ ایس ایس محمد ناڑی اورعلی رضا جی ایچ ایس زاہد آباد تعیناتی کے احکامات جاری کردیئےگئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.