Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

کیپٹن کرنل شیرخان شہیدنشان حیدرکا49 واں یوم پیدائش یکم جنوری کوعقیدت واحترام کےساتھ منایاجائےگا

7جولائی 1999میں بھارت کے ساتھ کارگل کی جنگ کے دوران مادروطن کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا

احمدیار۔ نشان حیدراعزازحاصل کرنےوالےکیپٹن کرنل شیر خان شہید کا49 واں یوم پیدائش یکم جنوری کوعقیدت و احترام کے ساتھ منایاجائے گا۔اس سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھر میں تقریبات انعقادپذیر ہوںگی.

کیپٹن کرنل شیرخان شہیدیکم جنوری1970کو صوابی میں پیدا ہوئےان کےوالدین نے پاک فوج کی محبت میں ان کانام ہی کرنل شیر خان رکھ دیا ۔7

جولائی1999میں بھارت کےساتھ کارگل کی جنگ کےدوران مادروطن کا دفاع کرتےہوئےاپنی جان کا نذرانہ پیش کیاانکی جرات و بہادری کے اعتراف میں انہیں پاک فوج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر سے نواز اگیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.