Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

ہاکی ورلڈ کپ کے لئے 18رکنی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد-پاکستان ہاکی فیڈریشن نےورلڈ کپ کیلئے اٹھارہ رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔رضوان سینئر ٹیم کی قیادت کریںگے جبکہ عماد شکیل بٹ نائب کپتان ہونگے۔

دیگر کھلاڑیوں میں عمران بٹ،مظہر عباس،عرفان سینئر،مبشر علی ،علی شان،محمد راشد،محمدعدیل،محمد عتیق،عرفان جونیئر،ابوبکراور اعجاز احمد،علیم بلال،توثیق ارشد،محمد زبیر،عمر بھٹہ ،فیصل قادر شامل ہیں۔
ہاکی ورلڈ کپ اٹھائیس نومبر سے سولہ دسمبر تک بھارت میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ میں پاکستان گروپ ڈی میں شامل ہے۔قومی ٹیم کے میچزیکم،پانچ اور نودسمبر کو بالتریتب جرمنی،ملائیشیااورنیدرلینڈزکیخلاف ہونگے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.