Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

ملاکنڈ، نامعلوم افراد کی فائرنگ, ڈی ایس پی قتل

مالاکنڈ کے علاقے ہریانکوٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ  کر کے پولیس ڈی ایس پی نصیب شاہ کو قتل کر دیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق شہید ڈی ایس پی پی پولیس ہیڈکوارٹر شانگلہ میں خدمات انجام دے رہے تھے، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

وقوعہ کے بعد لیویز نے علاقے کو سیل کر کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دیئے جبکہ مقتول ڈی ایس پی کی لاش درگئی ہسپتال سے گھر منتقل کردی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.