Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان: مذاکرات کے بعد سینیئر وزیر عبید اللہ بیگ سمیت تمام یرغمالی رہا

گلگت بلتستان کے سینیئر وزیر عبید اللہ بیگ سمیت سیاحوں کو یرغمال بنانے والے مسلح شدت پسند گروہ اور گلگت بلتستان حکومت کے درمیان مذاکرات کے بعد سینیئر وزیر، ان کے بیٹے سمیت تمام یرغمالیوں کو رہا کر…

وزیر گلگت بلتستان کرنل ریٹائرڈ عبیداللہ کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا

وزیر گلگت بلتستان کرنل ریٹائرڈ عبیداللہ بیگ کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر کو اسلام آباد سے گلگت آتے ہوئے بابوسر سے اغوا کیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اغوا کاروں نے جیل…

گلگت میں 2 بھارتی باشندوں کا عدالتی حکم کے باوجود بھارت جانے سے انکار

گلگت(عیسیٰ حلیم) گلگت بلتستان میں پکڑے جانے مقبوضہ کشمیر ضلع باندی پورہ تحصیل گریز سے تعلق رکھنے والے 2 بھارتی باشندوں نے جان کو خطرات لاحق ہونے کے خدشات پر عدالتی فیصلے کے باوجود ڈی پورٹ ہونے سے…

صدر نے مہدی شاہ کی بطور گورنر گلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ سید مہدی شاہ کو گورنر گلگت بلتستان تعینات کردیاگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلیٰ سید مہدی شاہ کو گورنر تعینات کرنے کی سفارش کی تھی جس کی صدر مملکت…

پاک فوج کا نانگا پربت پر پھنسے کوہ پیماؤں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کا نانگا پربت پر پھنسے کوہ پیماؤں شہروز کاشف اور فضل علی کو نکالنے کیلئے ہائی رسک ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کوہ پیماؤں کو بچانے کیلئے آرمی…

مسکڈ مارشل آرٹس فائٹر انیتا کریم نے آسٹریلین حریف یوین ہا کو فیئر ٹیکس فائٹ پروموشن مقابلے میں دھول…

گلگت(ویب ڈیسک) پاکستان کی ایک اور بیٹی نے وطن کا نام روشن کردیا۔ پاکستان کی پہلی مسکڈ مارشل آرٹس فائٹر انیتا کریم نے آسٹریلین حریف یوین ہا کو فیئر ٹیکس فائٹ پروموشن مقابلے میں دھول چٹا دی۔…

پاکستانی باکسر آصف ہزارہ نےانٹرنیشنل باکسنگ میلے میں ٹائٹل اپنے نام کر لیا

دبئی : پاکستان کے نوجوان باکسر  آصف ہزارہ نےانٹرنیشنل باکسنگ میلے میں ٹائٹل اپنے نام کر کے  ملک کا نام روشن کردیا ہے۔ دبئی میں منعقد کیے جانے والے انٹرنیشنل باکسنگ میلے میں   پاکستان کے آصف ہزارہ نے…

بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان میں بارش وبرفباری کا امکان

خیبر پختونخوا کے بالائی اور گلگت بلتستان میں آج شام اور رات کو ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات کے اوقات میں اسموگ اور ہلکی دھند چھائے رہنے…

یان حلفی کے معاملے پر توہین عدالت کیس میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم عدالت میں پیش

اسلام آباد: مبینہ بیان حلفی کے معاملے پر توہین عدالت کیس میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم عدالت میں پیش ہوگئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں سابق چیف جج گلگت…