Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

تفریح

سوشل میڈیا بڑی حقیقت ہے،فائدہ بھی نقصان بھی ہے،ایرج فاطمہ

اکثر لوگ سوشل میڈیا پرآزادی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تمام حدود پارکرجاتے ہیں،اداکارہ

لاہور۔معروف اداکارہ وماڈل ایرج فاطمہ نےکہاہےکہ سوشل میڈیا ایک ایسا فورم ہےجہاں ہرقسم کی آزادی ہے لیکن اکثریت اس آزادی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تمام حدود پارکرجاتی ہے۔ سوشل میڈیا اس وقت ایک بہت بڑی حقیقت…

پاکستان میں اچھی اورمعیاری فلمیں بننےلگی ہیں۔نیلم منیر

اپنے کردار سےمکمل مطمئن ہونےکےبعد ہی فلم سائن کرتی ہوں ۔اداکارہ کی گفتگو

لاہور۔اداکارہ وماڈل نیلم منیرنےکہاہےکہ ٹی وی کی طرح پردہ سکرین پربھی مختلف کردارکرناہی پسند کروں گی،فلم انڈسٹری نئےدورمیں داخل ہوچکی ہے اپنے کردار سے مکمل مطمئن ہونے کے بعد ہی فلم سائن کرتی ہوں۔…

ترک خاتون سیاح موٹر سائیکل پرپاکستان پہنچ کر پاک انڈیا بارڈر پر

اسلام آباد:ترک خاتون سیاح موٹر سائیکل پر ایران سےہوتےہوئےپاکستان پہنچ گئی خاتون کا گجرات پہنچنےپرشاندار استقبال کیا گیا۔ ترک خاتون سیاح لاہور سےبراستہ جی ٹی روڈ گجرات پہنچیں جسکانیشن ویلفیئر…

باسو چوہدری اورنعیم خان”عشق میرا”کو شاہکارفلم بنانےمیں ضرورکامیاب ہوجائینگے،سحر ملک

ڈائریکٹرنے اچھے سبجیکٹ کا انتخاب کیا ، جو روٹھے فلم بینو ں کے ذہنوں پر انمٹ نقوش چھوڑ جائے گا،فلمسٹارکی گفتگو

خالق نگر۔پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سحرملک نےکہاہےکہ مجھےبےحد خوشی ہوئی ہےکہ صحافت کی دنیاکابےداغ نام نعیم خان ایک پروڈیوسر کی صورت میں سامنےآئے ہیں۔میں پْرامید ہوں کہ مزدورطبیعت انسان باسو…

فنکار کےلیےخود کو کسی ایک شعبےتک محدود رکھناممکن نہیں،نیلم منیر

شوبز کے 3شعبوں فلم، ٹی وی اورفیشن میں کام کرچکی ہوں اسٹیج پرموقع ملاتو وہاں سےبھی سیکھنےکی کوشش کروں گی

لاہور۔اداکارہ و ماڈل نیلم منیرنےکہاہےکہ اب وہ وقت دورنہیں رہاجب ایک مقبول فنکارکسی ایک میڈیم تک خود کومحدود رکھ لے۔ میڈیا سےگفتگو کرتےہوئےنیلم منیرنےکہاکہ سچےفنکارکوفلم اورٹی وی کی کیٹگری میں تقسیم…

پاکستان کی اپنی ثقافت کی وجہ سےپوری دنیا میں منفردپہچان ہے’عارف لوہار

غیر ملکیوں کو پاکستانی سیاحت کی جانب راغب کرنے کیلئے وفود بیرون ممالک روانہ کئے جائیں'انٹرویو میں گفتگو

لاہور۔پاکستان کے نامورگلوکار عارف لوہارنےکہا ہےکہ پاکستان کی اپنی ثقافت کی وجہ سےپوری دنیا میں منفردپہچان ہے ، فنکاراورکھلاڑی پوری دنیا میں اپنے ملک کے سفیر ہوتے ہیں اس لئے میں نے ہمیشہ اپنے ملک کا…

کبھی نمبروں کی دوڑمیں شامل نہیں ہوئی،اس کافیصلہ پرستارکرتےہیں.میرا

مجھے مختلف مسائل میں الجھا کر میرے کیرئیر کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی سازشیں کی گئیں

لاہور۔ناموراداکارہ میرانےکہاہےکہ مجھےمختلف مسائل میں الجھا کرمیرےکیرئیرکی راہ میں رکاوٹیں ڈالنےکی سازشیں کی گئیں ،کبھی نمبروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوئی بلکہ اس کافیصلہ پرستارکرتےہیں، فلم''باجی''کی…

یقین ہےمیرےکیرئیرکی پہلی فلم”کاف کنگنا’سپر ڈپرہٹ ہوگی’اداکارہ فضاعلی

لاہور۔ناموراداکارہ فضا علی نےکہاہےکہ مجھےقوی یقین ہےکہ میرے کیرئیر کی پہلی فلم''کاف کنگنا''نمائش کےبعد سپرڈپرہٹ ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کےمطابق اداکارہ نےکہاکہ فلم کےرائٹروڈائریکٹرخلیل الرحمان قمرنےجب…