براؤزنگ زمرہ
تجارت
جنیوا کانفرنس: پاکستان کو سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 11 ارب ڈالر سے زائد امداد دینےکا وعدہ
غیر معمولی وعدوں پر اقوام متحدہ بھی حیران
جنیوا کانفرنس میں سیلاب سے متاثرہ پاکستانی علاقوں میں تعمیر نو اور بحالی کے لیے گیارہ ارب ڈالر سے زائد امداد دینےکا وعدہ کیا گیا ہے جب کہ پاکستان کو پہلے مرحلے میں 8 ارب ڈالر درکار ہیں۔ پاکستان کی سربراہی میں سوئٹزرلینڈکے شہر جنیوا میں موسمیاتی تباہ کاریوں کے باعث ہونے والے نقصان کے ازالے اور مدد کے لیے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔
کانفرنس میں عالمی اداروں اور ممالک نے پاکستان میں سیلاب سے…
وزارت اطلاعات نے ملک میں مالی ایمرجنسی کی خبروں کو مسترد کردیا
اسلام آباد: وزارت اطلاعات و نشریات نے ملک میں مالی ایمرجنسی لگانےکی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ ملک میں مالی ایمرجنسی لگانےکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں اور اس سلسلے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا جا رہا۔ وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ غلط خبروں کا پھیلانا غیرقانونی ہی نہیں بلکہ غیر اخلاقی بھی ہے، غلط خبریں پھیلا کرقوم کی خدمت نہیں کی جا رہی۔…
حکومت کا ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان
حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت نے کیروسین آئل کی قیمت میں 10 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی لیٹر کمی کردی ہے۔
اس کے علاوہ ٹیکس ریٹرن جمع کرانےکی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا بھی اعلان کیا گیا۔…
مسلسل گراوٹ کے بعد ڈالر ایک بار پھر بڑھنے لگا
چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر امریکی کرنسی کی قدر میں 61 پیسے اضافہ
بجلی کی قیمتوں میں بھی بتدریج کمی لائینگے، خرم دستگیر
تھرکول سے آئندہ سال موسم گرما تک 2640 میگاواٹ ہو جائے گی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر آج 17 پیسے کم ہوگئی
ڈالر کے مقابلے میں روپے کے مضبوط ہونے کا سلسلہ جاری
ڈالر نیچے جارہا ہے، اب ملکی معیشت بہتر ہوگی: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملکی معیشت میں بہتری کی امید کا اظہار کیا ہے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ سیاست کے نام پر انتقامی کارروائی نہیں ہونی چاہیے، میرےخلاف کوئی فائلیں نہیں تھیں کہ کیس بنادیتے، پاناما میں بھی میرا کوئی نام نہیں۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ میرے خلاف 10 منٹ کا کیس ہے، انٹرپول کہاں ہے ،جو کہتے تھےاس کے ذریعے لارہے ہیں، اللہ پاکستان کو…
پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیا
پاکستانی روپے کی قدر میں گزشتہ کئی روز سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر سستا ہو رہا ہے۔ آج بھی کاروبار کا آغاز ہونے پر ڈالر مزید سستا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 12 پیسے سستا ہوکر 229روپے کا ہوگیا ہے۔ انٹر بینک کے آخری 5 کاروباری سیشنز میں اب تک امریکی ڈالر 10 روپے 71 پیسے سستا ہو چکا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 50 پیسے سستا ہوکر 230 روپے 50 کا ہوگیا۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک…