براؤزنگ زمرہ
قبائلی اضلاع
قبائلی اضلاع
والدہ کی طبیعت خراب تھی اسی لئے پاکستان آیا، تمام الزامات بے بنیاد ہیں، بابر غور کا موقف
بابر غوری نے کراچی میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کی
متاثرین شمالی وزیرستان نے حکومتی امداد نہ ملنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
خوست گلان کیمپ متاثرین کو 6ماہ سے فی خاندان 20 ہزار روپے کا میسج نہیں ملا
ضم شدہ اضلاع میں400سے زائد نرسز کی تقرری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
رٹ پٹیشن میں صوبائی حکومت، سیکرٹری صحت، ڈی جی صحت اور ڈی جی ضم اضلاع کو فریق بنایا گیا
ضلع مہمند میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف سرکاری اساتذہ سراپا احتجاج
سرکاری ملازمین نے اپنے حقوق کیلئے ہیڈکوارٹر غلنئی میں احتجاجی مظاہرہ کیا
وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملہ، دو پولیس اہلکار اور ایک ورکر شہید
پشاور(وحید الرحمن) پولیو مہم کے دوسرے روز شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملہ کردیا گیا ۔ حملے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار ایک پولیو ورکر جاں بحق ہوگئے ۔
خیبر پختونخوا میں پولیو مہم کے دوسرے روز شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملہ کیا گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق حملے کے نتیجے میں ایک پولیو ورکر اور دو پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوا ہے۔
شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملہ اس وقت…
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کی فائرنگ، 7 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید
وزیرستان(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔ جس کے نتیجے میں 7دہشت گرد مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلی میں پیش آیا۔ واقعے میں ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے صوبیدار…
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پردہشتگردوں کی فائرنگ ، نائیک شہید
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں نائیک شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس دوران نائیک زاہد احمد نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ جس کی شناخت ضیا اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔…
شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، فائرنگ میں ایک جوان شہید
حملہ شمالی وزیر ستان کے علاقے دتہ خیل میں میں فوجی چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے کیا
پاکستان میں ایک اور بچی پولیو کا شکار , پولیو کیسز کی تعداد 7ہو گئی
چھ کیسز صرف شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی سے رپورٹ ہوئے
پاک فوج کی کاوشیں، وزیرستان میں بڑی تجارتی منڈی کا افتتاح کردیا گیا
وزیرستان(گوہر وزیر)پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان کی کاوشیں رنگ لائیں۔ پاک افغان شاہراہ غلام خان بائی پاس روڈ پر حاجی قدیراللہ خان تبی ٹول خیل منڈی کا افتتاح کر دیا گیا ۔
جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل محمد نعیم اختر اور ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان نے اس منصوبے کیلئے خصوصی ہدایات جاری کیں ۔
ان ہدایات کی روشنی میں پاک افغان شاہراہ غلام خان روڈ پر منڈی تبی ٹول خیل کے مقام پر…