Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

اسلام آباد:شاہ اللہ دتہ میں غیر قانونی تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلا ف آپریشن

اسلام آباد میں انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے۔دوران آپریشن انتظامیہ کی جانب سے متعدد غیر قانونی تجاوزات کو مسمار کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتطامیہ کی جانب سے شاہ اللہ دتہ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے آپریشن کے دوران متعدد غیر قانونی تجاوزات کو مسمار کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے قبضہ مافیا کے خلاف بھی آپریشن کیا گیا ۔قبضہ مافیا سرکار کی زمین کراچی اور سمند پار پاکستانیوں کو غیر قانونی طور پر فروخت کر رہے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.