Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

کرک میں کام کرنے والی کمپنی مول آئل گیس سکینڈل اربوں کی کرپشن کا سراغ لگانے کیلئے پشاور ہائی کورٹ نے انکوائری اور کیس کو منطقی انجام کو پہنچانے کیلئے جلد سے جلد ایف آئی کو ٹیکنکل ٹیم اور سپورٹ فراہم کرنے کیلئے احکامات جاری کر دیے-

واجد ہوتی سے۔
پشاور. کرک میں کام کرنے والی کمپنی مول آئل گیس سکینڈل اربوں کی کرپشن کا سراغ لگانے کیلئے پشاور ہائی کورٹ نے انکوائری اور کیس کو منطقی انجام کو پہنچانے کیلئے جلد سے جلد ایف آئی کو ٹیکنکل ٹیم اور سپورٹ فراہم کرنے کیلئے احکامات جاری کر دیے* ۔

کیس کی سماعت جسٹس روح الامین اور جسٹس ارشد علی نے کی ۔
کیس میں ڈپٹی اٹارنی جنرل اصغر علی ،ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سجاد خان اور سیکرٹری پٹرولیم پیش ہوئے ۔
ایف آئی نے عدالت میں عدم تعاون پرکہا کہ وزارت پٹرولیم کیس میں پیشرفت کیلئے ایف آئی اے کو ٹیکنکل سپورٹ فراہم نہیں کر رہی ۔
جس پر عدالت نے سیکرٹر ی پٹرولیم کی سرزنش کی اور عدالت میں معافی مانگی اور عدالت سے ٹیکنکل ٹیم دینے کیلئے تین ماہ کا وقت مانگا،جس میں ماہرین فراہم کرنے اور انکوائری بھی کریں گے
عدالت میں ایف آئی اور پٹرولیم کو اتھارٹی کو تین ماہ میں انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت کا مئی کے آخری ہفتے تک ملتوی کردی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.