Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

جیب خرچ نہ دینے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

جیب خرچ کیوں نہ دی؟بیٹے نے اپنی سگی ماں کو ہی قتل کرڈالا

 اٹک ميں جيب خرچ نہ دينے پر بيٹے نے ماں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے

پوليس کے مطابق حسن ابدال کے علاقہ برہان میں 22 سالہ بيٹے نے پيسے نہ دينے پر والدہ پر فائرنگ کر دی۔ مقتولہ کے 3 بيٹے اور 2 بيٹياں نعش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی۔ہيں جبکہ شوہر محنت مزدوری کرتا ہے۔

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ گرفتاری کے لیے مختلف علاقوں میں چھاپے جاری ہيں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.