Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

بلوچستان میں ایک دن میں دو دھماکے متعدد افراد زخمی ہوگئے

کوئٹہ میں ایک دن میں دو دھماکے ہوگئے ہیں دھماکے میں متعد د افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے

بلوچستان میں ایک دن میں دھماکے متعدد افراد زخمی ہوگئے

کوئٹہ میں ایک دن میں دو دھماکے ہوگئے ہیں دھماکے میں متعد د افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر دھماکہ ہوا ہے۔دھماکے میں دو افراد جان سے گئے جبکہ چار افراز زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے جبکہ سیکیورٹی ادارے نے علاقے کا گھیرائو کرلیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.