Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

کے ٹو مشن:ایک کوہ پیما ہلاک ہوگیا

بلغاریہ کا کوہ پیما برفانی شگاف میں گرکر ہلاک ہوا۔ کوہ پیما رسی ٹوٹ جانےکے باعث کیمپ 3پر حادثے کاشکار ہواتھا۔

دنیاکی دوسری بلند چوٹی کے ٹو کو سرکرنےکی مہم جوئی کےدوران بلغاریہ کےکوہ پیما کی رسی ٹوٹ گئی تھی اور وہ برفانی شگاف میں گر کر ہلاک ہوگیا تھا۔

خیال رہے کہ کے ٹو کی سرمائی مہم جوئی کے فیصلہ کن مرحلے میں علی سدپارہ، ساجد سدپارہ اور جون سنوری بوٹل نیک پر پہنچ گئےہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.