Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ،کمی کتنی ہوئی جانیئے

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سوفے کی فی تولہ قیمت میں 800روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 11 ہزار روپے کا ہوگیا۔ 10گرام سونے کی قدر 685 روپے کم ہوکر 95ہزار 165روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 23 ڈالرکمی سے 1819 ڈالر فی اونس ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.