Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

مستونگ میں شعبہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی، 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں  محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے  دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن  کے دوران  فائرنگ کے تبادلے میں 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

 ترجمان سی ٹی ڈی نے دعویٰ  کیا ہے کہ مبینہ دہشت گردوں کے زیر استعمال کمپاؤنڈ سے اسلحہ وگولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.