Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

جعلی ادویات بنانے اور فروخت کرنیوالے انسانیت کے دشمن ہیں، انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا۔حبیب اللہ عارف ڈپٹی کمشنر مردان

پریس ریلیز : 27 ستمبر 2021
ضلعی انتظامیہ مردان

جعلی ادویات بنانے اور فروخت کرنیوالے انسانیت کے دشمن ہیں، انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا۔حبیب اللہ عارف ڈپٹی کمشنر مردان

مردان۔ ہزاروں کی تعداد میں جعلی اور سرکاری ہسپتالوں کی ادویات ، ملٹی نیشنل کپمنیوں کے لیبل اور ڈبے برامد۔ حبیب اللہ عارف ڈپٹی کمشنر مردان

خفیہ اطلاع موصول ہونے پر ایڈمنسٹریشن افسران کی نگرانی میں بکٹ گنج مردان میں کے پی ٹاسک فورس ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ، ڈائریکٹریٹ جنرل ڈرگس کنٹرول اینڈ فارمیسی کے افسران کی کاروائی . ڈپٹی کمشنر مردان

تفصیلات کے مطابق بکٹ گنج مردان میں نور گل ولد انار گل اور بلال ولد نور گل کے گھر کے اندر جعلی اور سرکاری ہسپتالوں کی ادویات موجود ہونے اور عوام پر فروخت کرنے کی خفیہ اطلاع موصول ہونے پر ڈپٹی کمشنر مردان کی نگرانی میں اسسٹنٹ کمشنر مردان ڈاکٹر ثمن عباس کی پروینشل ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹر صفی اللہ و ساجد خان، ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹر عبدالروف ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر میڈم سہرش نگار سمیت دیگر کا مذکورہ گھر پر چھاہا، ہزاروں کی تعداد میں جعلی اور سرکاری ہسپتالوں کی ادویات ، ملٹی نیشنل کپمنیوں کے لیبل اور ڈبے برامد کرکے ضبط کر لئیے گئے۔ حبیب اللہ عارف ڈپٹی کمشنر مردان
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف سرکاری ہسپتالوں ک ٹیمپرڈ ادویات، سمیت دیگر جعلی ادویات ہزاروں کی تعداد میں برامد۔ حبیب اللہ عارف ڈپٹی کمشنر مردان

ایڈمنسٹریشن افسران کی نگرانی میں بکٹ گنج مردان میں کے پی ٹاسک فورس ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ، ڈائریکٹریٹ جنرل ڈرگس کنٹرول اینڈ فارمیسی کے افسران کی نگرانی میں ملزمان نور گل ولد انار گل، بلال ولد نور گل کے خلاف ڈرگ ایکٹ 1976 کے تحت قانونی کاروئی عمل میں لائی جائے گی۔ حبیب اللہ عارف پٹی کمشنر مردان
ترجمان ڈپٹی کمشنر مردان

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.