Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

سبی :گھر پر دستی بم حملہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس

دھماکے کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

سبی میں دھماکہ
سبی میں دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سبی(ظہور مگسی)بلوچستان کے شہر سبی کے  ایک گھر پر دستی بم حملہ ہوا ہے ، حملے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ۔

نمائندہ کے ٹو ٹیلی ویژن ظہور مگسی کے مطابق سبی میں لونی روڈ دھپال قلعہ میں ایک ٹھیکیدار کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم کا حملہ ہوا ۔ واقعے کے نتیجے میں کوٸی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ کے گھر میں موجو د موثر ساٸیکل کوجزوی نقصان پہچا۔ دھماکہ کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں ۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکہ دستی بم کا تھا پولیس نےعلاقہ کو گھیرے میں لے لیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.