Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

لوئر دیر: خاتون سے زیادتی کا الزام، سینئر سول جج کو گرفتار کرلیا گیا

لوئر دیر میں سینئر سول جج کو خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کی جانب سے سینئر سول جج پر زیادتی کا الزام عائد کیا گیا جس کےبعد متاثرہ خاتون کا طبی معائنہ کرایا گیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ خاتون کے طبی معائنے کے بعد جج کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے بتایا کہ جج نے15لاکھ روپے رشوت لے کر ان کی بہن کو نوکری دینے کا بھی وعدہ کیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.