Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

افغانستان ثالثی :پاکستان اور ٹی ٹی پی میں 30مئی تک جنگ بندی پر اتفاق

کابل(ویب ڈیسک) افغانستان حکومت کی ثالثی میں حکومت پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات میں 30مئی تک جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق ہو گیا۔

” rel=”noopener” target=”_blank”>

افغانستان حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹر پر بیان جاری کیا ۔ ذبیع اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ دو روز تک جای رہا ۔ مذاکرات کے دوران 30مئی تک عارضی جنگ بند برقرار رکھنے پر اتفاق ہوا ہے ۔
ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق جنگ بندی پر اتفاق افغانستان کی ثالثی میں کابل میں ہونیوالے مذاکرات میں ہوا۔ مذاکرات کے دوران فریقین نے دیگر متعلقہ امور پر بھی بات چیت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.