Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

انٹر بینک میں ایک روپے12پیسے کی کمی کے بعد ڈالر205روپے75پیسے کا ہو گیا

کراچی(ویب ڈیسک) مسلسل گراوٹ کا شکار رہنے کے بعد روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی ہے۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔
انٹر بینک میں ایک روپے12پیسے کی کمی کے بعد ڈالر205روپے75پیسے کا ہو گیا ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالرکی قیمت میں 25 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا تھا ۔
قیمت207روپے23پیسے سے بڑھ کر207روپے48پیسے ہو گئی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.