Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

ضروری ہے تمام ریاستی ادارے مقررہ آئینی حدود میں کام کریں، شہباز شریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ضروری ہے تمام ریاستی ادارے مقررہ آئینی حدود میں کام کریں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹر پر ایک بیان جاری کیا ۔ شہباز شریف نے کہا کہ جمہوری نظام کے موثر انداز میں کام کرتے رہنے کیلئے
ضروری ہے کہ تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کریں۔

” rel=”noopener” target=”_blank”>

وزیراعظم نے کہا کہ کل قومی اسمبلی میں خطاب کا بنیادی مقصد بھی جمہوری نظام کو موثر انداز میں چلانا تھا۔ یہ سمجھے بغیر ہم دائرے میں گھومتے رہیں گے اور کہیں پیشرفت نہیں ہو گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.