آزادی مارچ کا آغاز 27 مارچ سے ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن

 

جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ ان کی جماعت حکومت مخالف ‘آزادی مارچ’ کا آغاز 27 اکتوبر سے کرے گی۔ پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ تمام اپوزیشن جماعتیں اس بات پر متفق ہیں کہ موجودہ حکومت جعلی الیکشن کے نتائج کی جعلی حکومت ہے اور سب نے 25 جولائی 2018 کے انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے نئے شفاف انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔

Comments (0)
Add Comment