آواران میں سرچ آپریشن کے دوران 7دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع آواران میں فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ لیویز کے مطابق کارروائی کیل کور کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کی گئی جہاں فورسز نے کالعدم تنظیم کے ٹھکانے کی موجودگی پر سرچ آپریشن کیا۔اس دوران دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ مارے گئے دہشت گرد، شہریوں اور سرکاری تنصیات پر حملوں میں ملوث تھے۔

Comments (0)
Add Comment