بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، تین پاکستانی فوجی شہید

راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول کی بلا اشتعال خلاف ورزی کرتے ہوئے تین پاکستانی فوجیوں کو شہید کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی میں پانچ بھارتی فوج ہلاک کردیے گئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

Comments (0)
Add Comment