جنوبی افریقہ کو کیسے مات دی جائے؟پاکستانی کوچز حکمت بنانے میں سرگرم

جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستانی کوچز نے حکمت عملی بنانا شروع کردی ہے۔مہمان ٹیم کوقابوکرنے کے لیئے منصوبہ بندی میزبان ٹیم نے شروع کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دومیچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز میں منگل سے نیشنل اسٹیڈیم پر شروع ہونے والے مقابلے کے لیے دونوں ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں۔پاکستان ٹیم نے دوسرے دن بھی نیشنل اسٹیڈیم پر پریکٹس سیشن میں جاری ہے،سابق ٹیسٹ کپتان اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کی زیر نگرانی دیگر تین سابق ٹیسٹ کپتانوں بولنگ کوچ وقار یونس، بیٹنگ کوچ یونس خان، پی سی بی کے ہائی پرفارمنس سینٹر کے کوچ محمد یوسف اور اسپن بولنگ اسپیشلسٹ محمد ثقلین نے حریف سائیڈ کے خلاف بہتر نتائج حاصل کرنے کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنا شروع کر دیا ہے۔

akhbarekhyber newsPakistan and southafricasports newsاخبار خیبرپاکستان بمقابلہ جنوبی افریہجنوبی افریقہ ٹیم پاکستان میںجنوبی افریقہ کو کیسے مات دی جائے؟پاکستانی کوچز حکمت بنانے میں سرگرمکھیل کی خبریں
Comments (0)
Add Comment