حکومت نے سردیوں میں گیس فراہمی میں مشکلات سے خبردار کردیا

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے سردیوں میں گیس فراہمی میں مشکلات سے خبردار کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مصدق ملک نے کہا کہ سخت سردیوں میں گیس فراہمی میں مشکلات تو ہوں گی تاہم وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق صارفین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سوئی ناردرن او ر سدرن کم گیس والوں علاقوں میں ایل پی جی سلنڈرز فراہم کریں گی۔

Comments (0)
Add Comment