عظمی بخاری گر گئیں

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری  جلسے کے دوران کنٹینر کے اندر سیڑھیوں سے اترتے ہوئے گرگئیں۔

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری  جلسے کے دوران کنٹینر کے اندر سیڑھیوں سے اترتے ہوئے گرگئیں۔

یہ واقعہ سیالکوٹ  میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں ن لیگ کے انتخابی جلسے کے دوران پیش آیا۔

ضلعی جنرل سیکرٹری کے مطابق  عظمیٰ بخاری جلسے کے دوران کنٹینر کے اندر سیڑھیوں سے اترتے ہوئےگرگئیں جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Akhbar e Khyberlatest news in urduاخبار خیبرعظمی بخاریعظمی بخاری گر گئیں
Comments (0)
Add Comment