محمد علی سد پارہ نے کے ٹو کو سرد ترین موسم میں سر کرلیا

دنیاکی بلند ترین چوٹی کے ٹو کو محمد علی سدپارہ اور انکی ٹیم نے سر کرلیا ہے جس کے بعد محمود علی سد پارہ کا رابطہ ٹیم سے منقطع ہوگیا

دنیا کی بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سرد ترین موسم میں سر کرنے والے علی سدپارہ کی ٹیم سے مواصلاتی رابطہ کل سے منقطع ہے۔

پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گزشتہ روز کے ٹو سر کر لیا، جس کے بعد انہیں موسمِ سرما میں نانگا پربت سر کرنے والے پہلے عالمی کوہ پیما ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہو گیا۔

علی سدپارہ اور ان کی ٹیم کو رات 2 بجے تک کیمپ واپس پہنچنا تھا، تاہم ٹیم سے مواصلاتی رابطہ کل سے منقطع ہے۔

 

Akhbar e Khyberkay2اخبار خیبرسرد موسم میں کے ٹو سر کر لیا گیاکے ٹومحمد علی سد پارہمحمد علی سد پارہ نے کے ٹو کو سرد ترین موسم میں سر کرلیا
Comments (0)
Add Comment