مردان کے علاقے گمبٹ میں میاں بیوی کا قتل، پولیس نے تفتیش شروع کر دی

مردان: مردان کے علاقے گمبٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کر دیا۔
مقامی پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر میاں بیوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

Comments (0)
Add Comment