ووٹ بیچنے کا معاملہ خیبر پختونخوا کے وزیر قانون کو عہدہ ہٹانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے 2018ء کے سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے پر ایکشن لیتے ہوئے وزیر قانون خیبر پختونخوا سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے 2018ء کے سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے پر ایکشن لیتے ہوئے وزیر قانون خیبر پختونخوا سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

خیال رہے کہ صوبائی وزیر قانون سلطان محمد کی 2018ء سینیٹ الیکشن میں ووٹ کے بدلے پیسے لینے کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔ سلطان محمد 2018ء میں قومی وطن پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی تھے۔

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو اس اہم معاملے پر احکامات جاری کرتے ہوئے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

Akhbar e KhyberKP Newslatest newsاردو کی تازہ خبریںسینیٹ الیکشنوزیر قانون خیبر پختونخواووٹ بیچنے کا معاملہ خیبر پختونخوا کے وزیر قانون کو عہدہ ہٹانے کا فیصلہ
Comments (0)
Add Comment