پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 2دن میں6.4فیصدبڑھ گیا

کراچی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 2 دن میں 6.4 فیصد بڑھ گیا۔جمعرات کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 993 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار ہوا اور 100 انڈیکس 944 پوائنٹس اضافے سے35581 پر بند ہوا۔

مارکیٹ میں 22کروڑ شیئرز کے سودے7 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 127ارب روپےبڑھ کر7200 ارب روپے ہوگئی ہے۔

Comments (0)
Add Comment