پاکستان بمقابلہ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ،جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین مختصر فارمیٹ کا پہلا میچ آج لاہور میں کھیلا جارہا ہے۔میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مد مقابل آگئیں۔جنوبی افریقہ کی جانب سے ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میچ میں اچھا ہدف دینے کی کوشش کریں گے اور نئے کھلاڑیوں کے پاس کارکردگی دکھانے کا موقع ہے۔

akhbar newslatest news in urdupakistan vs southafrt20 matchاخبار خیبرپاکستان بمقابلہ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ،جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپہلا ٹی ٹوئنٹی میچجنوبی افریقہ اور پاکستانکھیلوں کی خبریں
Comments (0)
Add Comment