پشاور میں بی آر ٹی ملازمین ایک بار پھر سراپا احتجاج

پشاور میں ایک بار پھر بی آر ٹی کے ملازمین سراپا احتجاج ہیں ملازمین کا کہنا ہے کہ ہر ماہ تنخواہوں میں کٹوتی کی جارہی ہے یا پھر تنخواہ نہیں دی جارہی

پشاور میں ایک بار پھر بی آر ٹی کے ملازمین سراپا احتجاج ہیں ملازمین کا کہنا ہے کہ ہر ماہ تنخواہوں میں کٹوتی کی جارہی ہے یا پھر تنخواہ نہیں دی جارہی

ملازمین کا کہنا ہے کہ چھ ماہ سے تنخواہیں نہیں دی جارہی ہےجن ملازمین کو تنخواہیں دی جارہی ہے انکی تنخواہوں میں ماہانہ تین ہزار سے پانچ ہزار روپے کٹوتی کرلی جاتی ہے۔

ملازمین نے سٹیشن نمبر 22 یونیورسٹی روڑ کت مقام پر بسیں روک دی جس کی وجہ سے  شہریوں کو سفری مشکلات کو سامنا ہے

Akhbar e KhyberBRTlatest news in urduاخبار خیبراردو میں خبریںبی آر ٹی ملازمینپشاور میں بی آر ٹی ملازمین ایک بار پھر سراپا احتجاجتنخواہوں میں عدم ادائییگی
Comments (0)
Add Comment