پی ڈی ایم کو حلوہ میں کھلائوں گا،کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی،شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ یقین دلاتا ہوں کوئی کنٹینر نظر نہیں آئیگا

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے اہم پریس کانفرنس کی گئی ۔اپنی پریس کا نفرنس میں انہوں اپوزیشن کو خوب آڑے ہاتھو ں لیا۔شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ریڈ زون میں احتجاج کرنا چاہتی ہے بے شک کرے پہلے بارایسا ہورہا ہے کہ اپوزیشن کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دی جارہی ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ حالیہ دنوں میں راولپنڈی اور اسلام آباد دونوں ہائی الرٹ ہے مگر اس کے باوجود اپوزیشن کو احتجاج کی اجازت دیں گے ۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ یہ یقین دلاتا ہوں کہ اپوزیشن کے احتجاج میں کوئی کنٹینر نہیں رکھا جائیگا لیکن اگر احتجاج میں انصار السلام کے افراد احتجاج میں نظر آئے تو قانون حرکت میں آئے گا۔

AhwalKhyberPakistan news in urduاحوال خیبر کی خبراردو میں خبریںپی ڈی ایم کو حلوہ میں کھیلائوں گاریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہشیخ رشیدکوئی رکاوٹ نہیں ہوگیوفاقی حکومت کا ریڈ زون میں پی ڈی ایم کو احتجاج کرنے کی اجازت
Comments (0)
Add Comment