یوسف رضا گیلانی سینیٹ کی نشست پر انتخاب لڑیں گے ،پی ڈی ایم نے بھی اتفاق کرلیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سینیٹ کی نشست پر انتخابات لڑنے کے لیئے یوسف رضا گیلانی کا نام دے دیا گیا۔سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد سے رجسٹرڈ کرالیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سینیٹ کی انتخاب پر الیکشن لڑنے کے لیئے یوسف رضا گیلانی کا نام دے دیا گیا۔یوسف رضا گیلانی کے نام پر پی ڈی ایم قیادت نے بھی اتفاق کرلیا ہے۔سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد سے رجسٹرڈ کرالیا ہے۔

akhbar newslatest news in urdlatest news in urdusenate electionالیکشنپاکستان کی خبریںیوسف رضا گیلانییوسف رضا گیلانی سینیٹ کی نشست پر انتخاب لڑیں گے ،پی ڈی ایم نے بھی اتفاق کرلیا
Comments (0)
Add Comment