علی امین گنڈا پور کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں آزاد حیثیت سےحصہ لینےکافیصلہ

نامزد وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور سنی اتحاد کونسل میں شامل نہیں ہوئے۔ وزیراعلی کا انتخاب بغیر پارٹی لڑیں گے۔علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی میں بھی صوبائی صدارت کیلئے کاغذات جمع کرا دیئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا حلف نہیں لیا۔ وہ اس وقت آزاد امیدوار ہیں۔انٹرا پارٹی الیکشن ایکٹ کے مطابق سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے بعد علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے۔

Ali Amin Gandapur'sKhyber Pakhtunkhwa Assemblyخیبرپختونخوا اسمبلیعلی امین گنڈا پور
Comments (0)
Add Comment